| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 37276 | TRICHOME R Adjective Report Error! | ٹرائی کوم ۔ روئیدگی ۔ پودے کی بیرونی بافتوں سے بال نما ۔ |
| 37277 | TRICHOME R Noun Report Error! | بال کی ایک بیماری ۔(۲) (نباتیات) روئیں یا کوئی اور چیز جو پودوں کی چھال پر اُگتی ہے ۔ |
| 37278 | TRICHOME R Noun Report Error! | شعیرہ داخلی ۔ بال یا ایسی ہی کوئی فاضَل روئیدگی جو پودے کی ڈَنڈی کے بالائی حِصّے پَر ہو ۔ |
| 37279 | TRICHOMONAD R Noun Report Error! | سوطاتِ حوینی جو طُفیلی بَن کَر بہت سے جانوروں اور اُس کی بعض اقسام اِنسانوں کے ساتھ چِمٹی رہتی ہیں ۔ |
| 37280 | TRICHOMONADAL R Adjective Report Error! | سوطات حوینی دار ۔ |