Sr. | English Words | Urdu Words |
35611 | TRANSFORMER R Noun Report Error! | مُبدّل ۔ ٹرانسفارمر ۔ بدل گَر ۔ بَرقی رو کے سَرکَٹ بدلنے کا آلہ ۔ |
35612 | TRANSFORMER R Noun Report Error! | اک برقی روکو دوسری مختلف قوت کی رو میں تبدیل کرنے والا آلہ ۔ |
35613 | TRANSFORMER R Noun Report Error! | وہ جو بدل دیتا ہو ۔ تبدیل کرنے والا ۔ |
35614 | TRANSFORMER CAPACITOR R Noun Report Error! | ٹرانسفارمر چارج دان ۔ |
35615 | TRANSFORMER OILS R
Report Error! | ٹرانسفار مر آئل ۔ خوب صاف کیا گیا لیکن کمتر چپچپاہٹ رکھنے والا تیل ۔ تکسید کے لیے زبر دست مزاحمت رکھتا ہے ۔ اسے ٹرانفسار مروں میں ٹھنڈک اور انسولیشن رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ |