Sr. | English Words | Urdu Words |
37201 | TRICHIASIS R Adjective Report Error! | کرم چنونے ۔ |
37202 | TRICHIASIS R Noun Report Error! | پڑبال آنکھ کا ایک مرض جس میں پپوٹے کے اندر کے رخ بال پیدا ہوتے ہیں ۔ |
37203 | TRICHINA R Noun Report Error! | ترخنیا ۔ بال کے مانند کیڑا جو سور، چوہے وغیرہ کےجسم میں ہوتا ہے اور سور کا کم گلا ہوا گوشت ۔ |
37204 | TRICHINA R Noun Report Error! | تَرخینا ۔ بال کی مانِند ایک قِسم کا خیطیہ کیڑا جو اِنسان کے عُضلاتی ریشوں اور بعض جانوروں کے جِسم سے سُنڈی کی صُورَت میں چِپٹا رہتا ہے ۔ |
37205 | TRICHINAL R Adjective Report Error! | تَرخینا بیماری کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |