Sr. | English Words | Urdu Words |
2646 | tannin R Phrase Report Error! | کسّے ، تینن : ایسے پیچیدہ نامیاتی مرکبات کی جماعت جن کا تعلق بناتاتی ماخذ سے ہے ۔ یہ چمڑے کو محفوظ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہیں ۔ |
2647 | TANNING R
Report Error! | دباغی ۔ جانوروں کی کھالوں کو چمڑے میں تبدیل کرنے کا عمل یہ ایسے مادوں کی مدد سے کیا جاتا ہے جو ٹینن ٹینک ایسڈ اور دوسرے عامل رکھتے ہیں ۔ |
2648 | TANNING R Noun Report Error! | دبّاغی ۔ کھٹیکی ۔ جانوروں کی کچی کھالوں اور چمڑوں کو کیمیاوی طریقے سے کمائے ہوئے چمڑے میں تبدیل کرنے کا عمل اور طریقہ ۔ |
2649 | TANNING R Adjective Report Error! | ٹیننگ ۔ دباغی ۔ حیوانی کھال کو چمڑے میں تبدیل کرنا ۔ |
2650 | TANNINS R
Report Error! | ٹینن ۔ ایسے پیچیدہ نامیاتی مرکبات جو نباتات سے تعلق رکھتے ہیں یہ مرکبات پولی ہائیڈروکسی بینزواک ایسڈز (ٹینک ایسڈ) کے ماخوذات کے مکسچر پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ |