Sr. | English Words | Urdu Words |
6791 | TERMITIC R Adjective Report Error! | دیمکی ۔ دیمک کا ۔ |
6792 | TERMITIDAE R Adjective Report Error! | ٹرمیٹیڈا ۔ نیم بری دیمکیں ۔ لڑاکا اور کارکن کا پرونوٹم تنگ اور ابھرے ہوئے وسطی لختہ سے جڑا ہوتا ہے ۔ |
6793 | TERMITO R
Report Error! | سابقہ بمعنی دیمک ۔ |
6794 | TERMITOLOGIST R Noun Report Error! | دیمک کا علم رکھنے والا ۔ دیمک کا مطالعہ کرنے والا ۔ |
6795 | TERMITOPHILE R Noun Report Error! | دیمک پسند ۔ موریانہ دوست ۔ (ایک کیڑا جو عام طور پر دیمک کے ساتھ اس کے گھر میں رہتا ہےّ) ۔ |