Sr. | English Words | Urdu Words |
1156 | TAILOR MUSCLE R Noun Report Error! | تشریع الا عضا۔ دونوں رانوں کے سامنے کے رخ کا عضلہ یا مچھلی ۔ |
1157 | TAILOR S BUNION R Noun Report Error! | زمین پر بیٹھ کر کام کرنے والے درزی یا حفظ قرآن کے طلبہ کے متواتر زمین پر بیٹھ کر سبق پڑھنے سے بننے والی چنڈی یا گٹے |
1158 | TAILOR SHAD R Noun Report Error! | شمالی امریکا کی ایک مچھلی ۔ |
1159 | TAILOR WARBLER R Noun Report Error! | بیا ۔ ایک قسم کا پرندہ جو پتے سی کر گھونسلا بناتا ہے ۔ |
1160 | TAILOR,S BLOCK R Noun Report Error! | کپڑوں کی نمائش کے لیے مجسمہ ۔ |