| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 37561 | TRIGGER R Verb Report Error! | ٹریگر دبانا ، اچانک واقع ہونا ۔ |
| 37562 | TRIGGER R Noun Report Error! | گھوڑا ۔ زَناد ۔ لَبلَبی ۔ ٹرائگر ۔ بَندُوق یا پَستول میں لگا ہُوا انگَشت نُما پُرزہ ۔ |
| 37563 | TRIGGER R Noun Report Error! | کسی ڈھلوان سے گُزرنے والی گاڑی کی حرکت کم کرنے یا روکنے کا کوئی طریقہ ۔ (جہاز سازی) روک ۔ آڑ واڑ ۔ |
| 37564 | TRIGGER R Noun Report Error! | ٹریگر ڈیٹا بیس میں ایک ایسا عمل جو خد بخود ایسا ضبط عمل میں لاتا ہے جب ایک صارف ڈیٹا میں ترمیم کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔ |
| 37565 | TRIGGER FINGER R Noun Report Error! | لَبلَبی اُنگلی ۔ ایسی حَالَت جِس میں اُنگلی موڑی جا سَکتی ہے ۔ لَیکِن بَغَیر مَدَد کے سیدھی نَہیں ہو سَکتی |