Sr. | English Words | Urdu Words |
14726 | THE THUNDERING LEGION R
Report Error! | قدیم روما کا وہ لشکر جس میں عیسائی سپاہی تھے ۔ |
14727 | THE THUNDERS OF THE TIMES R
Report Error! | زور و شور کے اعتراضات ۔ لعن طعن دھمکیاں ۔ |
14728 | THE TIDE WILL FETCH AWAY THE EBB BRINGS R Idiom Report Error! | اللہ نے اگر دیا ہے تو وہ واپس بھی لے سکتا ہے ۔ |
14729 | THE TIDINGS [ THE GREAT NEWS ]... AN-NABAA R Noun, Name, Holy Quranic Report Error! | سُورۃ الَنّباّ ِّ ، قُرانِ پاک کی ا ٹھتر ویں [ ۷۸ } سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی دُوسری آیت میں موجُود لفظ ، ٍ الَنّباّ ِّ کی مُناسبت سے ہے۔ یہ سُورۃ ابتدائی دَور کی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور چالیس آیات پر مُشتمل ہے۔ |
14730 | THE TIGER R
Report Error! | فرانسیسی مدبر کلیمانسو کا لقب ۔ |