Sr. | English Words | Urdu Words |
21491 | THONG R Noun Report Error! | تسمہ ۔ چیزوں کو باندھنے والا چمڑے کا تسمہ ۔ چمڑے یا اسی قسم کی اور شے سے بنا ہوا ۔ |
21492 | THONG R Noun, Verb Report Error! | تسمہ ۔ چمڑے کا کوڑا ۔ کوڑے مارنا ۔ تسمہ لگانا ۔ |
21493 | THOOID R Adjective Report Error! | (حیوانیات) گرگ مانند ۔ بھیڑیا مانند ۔ گرگی ۔ |
21494 | THOOID R Noun Report Error! | گرگ کی طرح کا جانور ۔ |
21495 | THOR R Noun Report Error! | (علم النجوم) برج ثور ۔گاﺅ ۔ (اساطیر) رعد دیوتا ۔ |