Sr. | English Words | Urdu Words |
3366 | TARTARIC ACID R Noun Report Error! | طرطیری تیزاب ۔ ٹاٹری ۔ طرطیر کا تیزاب ۔ جو عام طور پر پھلوں کے رس اور سبزیات کے ریشوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
3367 | tartaric acid (2,3-dihydroxybutanedioic acid) R Phrase Report Error! | ٹار ٹارک ایسڈ ، طر طیر کا تیزاب : ایک نامیاتی ترشہ ۔ |
3368 | TARTARIC/-TATARIC R Adjective Report Error! | تاتاری ۔ تاتاری شخص ۔ |
3369 | TARTARIN R Noun Report Error! | ایک کردار جو تقریر میں بھاری بھرکم الفاظ استعمال کرتا ہے ۔ |
3370 | TARTARIN R Noun Report Error! | بندر جس کی قدیم مصری پرستش کرتے تھے ۔ |