| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 39741 | TUGRIK/TUGHRIK R Noun Report Error! | منگولی جمہوریہ کے لوگوں کی مالی قدر کی بنیادی اکائی ۔ |
| 39742 | TUGURIUM R Noun Report Error! | tegurium کا متبادل ۔ |
| 39743 | TUI R Noun Report Error! | تُوئی ۔ مُلّا پَرِند ۔ نیوزی لینڈ کا شہد خور چمَکیلے سیاہ رَنگ کا ایک پَرِندہ جِس کی گَردَن ، چھاتی ، حَلَق اور پَروں پَر سَفید سے نُقطے پَڑے ہوتے ہیں ۔ |
| 39744 | TUILE/TUILLE R Noun Report Error! | جانگھ کی حفاظت کے لئے آویزاں پتر ۔ |
| 39745 | TUILLE R Noun Report Error! | زَرَہ بَکتَر میں رانون کا بَچاو کَرنے والی دو فولادی چادروں میں سے کوئی ایک ۔ |