Sr. | English Words | Urdu Words |
34666 | TRACHYSPERMOUS R Adjective Report Error! | جھام تخمہ۔ کھردرا تُخمہ ۔ جھام چٹان سے متعلق ۔ |
34667 | TRACHYSPERMOUS R Adjective Report Error! | کھُردری گُٹھلی والا ۔ جس کی گُٹھلی ناہموار ہو ۔ کھُردرا تُخمہ ۔ جھام تُخمہ ۔ |
34668 | TRACHYTE R Noun Report Error! | جھام چٹان ۔ ہلکے رَنگ کی کھُردری آتِش فشاں پہاڑی ۔ اِس کے پتّھروں میں ایک قِسم کی سفید یا سُرخ قَلمی دھات اور ابرق کی پَرت دار تہیں بھی پائی جاتی ہیں ۔ |
34669 | TRACHYTIC R Adjective Report Error! | جھام چٹانی ۔ جھام چٹّان سے مُتعلّق ۔ اِس پر مُشتمِل ۔ |
34670 | TRACING R Noun Report Error! | چَربہ ۔ تَرسیم ۔ خاکہ بنانے کا کام ۔ جو چیز خاکہ کھینچ کر بنائی جاۓ ۔ |