| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 41651 | TWISTED STALK R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا Rose mandarine ؛ شمالی امریکا کے مشرقی علاقے کے گلاب کے پھول جیسا سُرخ پھولوں والا پودا ۔ |
| 41652 | TWISTED STOMACH WORM R Noun Report Error! | مختلف خیطیہ ، کیڑوں میں سےکوئی جو طفیلی کیڑوں کی طرح دودھ پلانے والے جانوروں یا چڑیوں کے پیٹ میں ہوتا ہے ۔ خاص عام طور پر جگالی کرنے والے پالتو جانوروں کے پیٹ میں ہوتا ہے ۔ |
| 41653 | TWISTEDLY R Adverb Report Error! | اینٹھے ہوئے یا مڑے ہوئے طور پر ۔ اینٹھ کر یا موڑ کر ۔ |
| 41654 | TWISTER R Noun Report Error! | شہتیر ۔ گرڈر ۔ وہ جو دھاگا ڈوری یا اسی طرح کی چیز بناتا ہے خاص کر وہ جو نئے تانے کے دھاگوں کو موڑتا ہے ۔ |
| 41655 | TWISTER R Noun Report Error! | بَٹیا ۔ مَروڑیا ۔ مَروڑنے والی چیز یا شَخص ۔ چَکَّر کھانے والی گیند ۔ گَرد باد ۔ طُوفانی آندھی ۔ |