| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40206 | TUPINAMBA R Noun Report Error! | برازیل کے ساحلی علاقے کی ٹوپی ناپید قوم کی ایک جماعت ۔ ایسی قوم کا ایک رکن ۔ |
| 40207 | TUPPERWARE R Noun Report Error! | غذائی اشیا کے لیے پلاسٹک کے برتن ۔ |
| 40208 | TUQAHA R Name Report Error! | تقاحہ ۔ سیر کرنے والی ۔ سیاحت کرنے والی ۔ |
| 40209 | TUQUE R Noun Report Error! | طُوق ۔ بُنی ہُوئی ٹوپی جو بَڑی جُراب کے مُشابَہ ہوتی ہے ۔ جو کینیڈا میں سَر پَر پہننے کے لیے اِستعمال ہوتی ہے ۔ |
| 40210 | TURAA R Name Report Error! | ترعہ ۔ دروازہ ۔ |