Sr. | English Words | Urdu Words |
4591 | TECHNICAL POSITION R Noun Report Error! | تمسکات کے متعلق مارکیٹ کے رجحان کا سائنی انداز سے تجزیہ ۔ |
4592 | TECHNICAL POSITION STK R Adjective Report Error! | ایسی منڈی کے بارے میں جہاں لاگت اور قیمتوں کا تعین مصنوعات کی دستیابی اور سودے بازوں کی مانگ کے مطابق ہوتا ہے ۔ |
4593 | TECHNICAL SCHOOL R Noun Report Error! | (تعمیرات) فن و حرکت کا مدرسہ ۔ اسکول ۔ تکنیکی اسکول ۔ |
4594 | TECHNICAL SERGEANT R Noun Report Error! | تکنیکی سارجنٹ ۔ غیر کمیشن یافتہ فوجی جو ماسٹر سارجنٹ سے نچلے اور اسٹاف سارجنٹ سے اُوپر والے عُہدے پر مامور ہو ۔ ایسے فوجی کا عہدہ اور منصب ۔ |
4595 | TECHNICAL SERVICES SUPERINTENDENT R Noun Report Error! | ٹیکنیکل شعبے کا سپریٹنڈنٹ ۔ |