Sr. | English Words | Urdu Words |
35186 | TRAINING COLLEDE R Noun Report Error! | سکول کے استادوں ۔ معلمین کی تربیت کا کالج ۔ |
35187 | TRAINING COLLEGE R Noun Report Error! | کلیہ تربیت اساتذہ ۔ ٹریننگ کالج ۔ مُعلّموں کا کالج ۔ تربیتی کالج ۔ |
35188 | TRAINING GANG R Adjective Report Error! | کسی کارخانے کے کارکنان کا وہ گروہ جو زیر تربیت ہو ۔ |
35189 | TRAINING HOSPITAL R Adjective Report Error! | ٹیچنگ ہسپتال وہ ہسپتال جس کے ساتھ میڈیکل کالج منسلک ہو اور کالج کے طلبہ وہاں عملی تربیت کے لیے آتے ہوں ۔ |
35190 | TRAINING ON LOCATION R Verb Report Error! | کسی مدرس کی اپنے سکول میں ہی دوران ملازمت کی تربیت حاصل کرنا ۔ |