Sr. | English Words | Urdu Words |
1251 | TAJ MEHMOOD IMROTTI [ WALI , SAINT ] R Noun, Name, Islamic Law, Historical Report Error! | تاج الاولیاءحضرت مولانا سید تاج محمُود امروٹیؒ ، برِّصغیرِ پاک و ہند کے مشہُور اولیاء میں سے ہیں۔ آپ ۱۸۹۵ء میں پیدا ہُوئے۔ سندھ کے بُہت بڑے عالمِ دین اور بُزرگِ کامل تھے۔ پاک و ہند کی سیاسی تحریکوں میں پیش پیش تھے۔ ۳۔ جمادی الثانیہ ۱۳۴۸ ھ { ۵۔ نومبر ۱۹۲۹ ء } کو وِصال فرما گئے۔ |
1252 | TAJADUD R Name Report Error! | تجدد ۔ نیا ہونا ۔ جدت ۔ نیاپن ۔ احتراع |
1253 | TAJALLI R Name Report Error! | تجلّی ۔ چمک نور ۔ روشنی ۔ منوّر ۔ |
1254 | TAJALMA R Name Report Error! | تجعلما ۔ دیکھ بھال کرنے والا ۔ یا والی ۔ |
1255 | TAJAMAL R Name Report Error! | تجمل ۔ آرائش ۔ |