Sr. | English Words | Urdu Words |
31526 | TO TWIST THE LION,S TAIL
R
Report Error! | برطانیہ کو دق کرنا یا غصہ دلانا ۔ |
31527 | TO TWIST THE LION,S TAIL R
Report Error! | دوسرے ملکوں کے اخبار نویسوں کا انگلستان کے منہ آنا یا اس کی توہین کرنا ۔ |
31528 | TO UNDERSTAND IS TO FORGIVE R Idiom Report Error! | دوسرے کے نقطہ نظر کو سمجھنے کی کوشش کی جاۓ تو جس کو ہم غلطی سمجھتے ہیں وہ قابلِ معافی لغزش نظر آنے لگے ۔ |
31529 | TO UNDERSTAND TRAP R
Report Error! | اپنے مفاد کا علم رکھنا ۔ |
31530 | to undo the hair
R Phrase Report Error! | بال کھولنا
|