| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 39191 | TRYPSIN R Noun Report Error! | ٹرائپسین ۔ لبلبے کی رطوبت کا ہاضم مادہ ۔ |
| 39192 | TRYPSIN R Noun Report Error! | ٹرپسین ۔ عصیر ہاضَم ۔ لَبلبے کی رَطُوبَت کا ہاضَم مادّہ جو لحمیات کو پیپٹون میں تَبدیل کَرتا ہے ۔ |
| 39193 | TRYPSIN R
Report Error! | ٹریپن ۔ ایک ہاضم اینزائم جو لبلبہ میں بنتا ہے ۔ (ٹریبنوجن کی صورت میں ) ۔ |
| 39194 | TRYPSINE R Noun Report Error! | عصیر ہاضم |
| 39195 | TRYPSINOGEN R Noun Report Error! | لبلبے کی رطوبت کا دانہ دار ہاضم مادہ ۔ |