Sr. | English Words | Urdu Words |
39761 | TUKRA R Noun Report Error! | ہندوستانی توت کے درخت اور شاخوں کی بے ترتیبی جو آردی کرموں کے نقصان پہنچانے سے واقع ہوتی ہے جس سے مخصوص طور پر پتیاں مڑ جاتی ہیں ۔ |
39762 | TUKU TUKU R Noun Report Error! | مورائی کا ۔ جالی کا آرائشی کام ۔ |
39763 | TUKULOR/TUKULER/TOUCOULEUR R Noun Report Error! | مشرقی سینیگال کی حبشی اقوام کی ملی جلی ایک جماعت ۔ یہ لوگ لمبے اور سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں اور خاص کر ( وہاں کے باشندے )مسلمان ہیں ۔ |
39764 | TUL TUL R Noun Report Error! | پولی نیشیائی ملکی سردار کا معاون یا ڈپٹی ۔ |
39765 | TULA R Noun Report Error! | ایک طرح کا مسالا جو چاندی اور دوسری دھاتوں پر کھدے ھوئے نقش میں بھرا جاتا ہے ۔ یہ مسالا روس کے شہر تولا میں بنتا ہے ۔
ھ |