| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40201 | TUPI-GUARANI R Noun, Adjective Report Error! | جنوبی امریکا کی ٹوپی گوارانی قوم یا دوسری ملتی جلتی قوم کا فرد ۔ جنوبی امریکا کی انڈین زبانوں کا خاندان مع ٹوپی و گوارانی ۔ اس قوم یا اس کی زبان سے تعلق رکھنے والا ۔ |
| 40202 | TUPIAN R Noun, Adjective Report Error! | ٹوپیائی ۔ ٹوپئین ۔ جَنُوبی امریکا کے انڈینوں کے ایک خاص بولی بولنے والے طَبقے کے مُختَلِف قَبائل جو پہلے امیزن کے نَشیبی عِلاقوں میں رہا کَرتے تھے ۔ |
| 40203 | TUPIAN R Adjective Report Error! | گوپی گورانین قوم کا اس سے متعلق یا ان کی زبان سے متعلق ۔ |
| 40204 | TUPIAN R Adjective Report Error! | گوپی گورانین قوم کا یا اس سے متعلق یا ان کی زبان سے متعلق ۔ |
| 40205 | TUPIK R Noun Report Error! | اسکیمو کا موسم گرما کارہائشی مکان خاص کر سگ ماہی کے چمڑے کا خیمہ ۔ |