Sr. | English Words | Urdu Words |
6276 | TENSILENESS R Noun Report Error! | تناﺅ ۔ لچک داری ۔ تَنَش ۔ |
6277 | TENSILITY R Noun Report Error! | کھینچنے یا تننے کی صلاحیت ۔ |
6278 | TENSIMETER R Noun Report Error! | تنش پیما ۔ تنش گیس پیما ۔ گیس پیما ۔ بخارات کا دباو معلوم کرنے کا آلہ ۔ |
6279 | TENSIOMETER R Noun Report Error! | تنش پیما ۔ تناو پیما ۔ دھات ۔ کنکریٹ یا دیگر اشیا میں طولی تناو معلوم کرنے کا آلہ ۔ |
6280 | tensiometer R Phrase Report Error! | تناﺅ کیمیا : ایک ۔ کسی مائع کے سطحی تناﺅ کو ناپنے کا آلہ ۔ دو ۔ تار ، ریشے یا بیم میں تناﺅ کی پیمائش کے لیے آلہ ۔ تین ۔ زمین میں نمی کی مقدار ناپنے کا آلہ ۔ |