Sr. | English Words | Urdu Words |
17831 | THERMOCHEMICAL R Adjective Report Error! | حرکیمیائی ۔ حرارت زائی ۔ حرارت کے انجذاب سے متعلق ۔ |
17832 | THERMOCHEMICAL EQUATIONS R
Report Error! | حر کیمیائی مساوات ۔ ایک مساوات جس میں حرارت کی تبدیلی سے دیگر تبدیلیوں کی اشارہ نمائی ہوتی ہے ۔ |
17833 | THERMOCHEMICALLY R Adverb Report Error! | حرّ کیمیا کے ساتھ ۔ |
17834 | THERMOCHEMISTRY R Noun Report Error! | حراری کیمیا جو کیمیائی تعامل کی صورت میں حرارت زائی یا حرارت کے انجذاب سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
17835 | thermochemistry R Phrase Report Error! | حرکیمیا ؒ طبیعی کیمیا کی شاخ جس میں کیمیائی تعاملات کے دوران جذب ہونے والی یا خارج ہونے والی حرارت کی مقادیر کے متعلق بحث کی جاتی ہے ۔ |