Sr. | English Words | Urdu Words |
39901 | TUMBLING-BARREL R Noun Report Error! | ایک گھومنے والا پیپا نما ظرف جس میں ڈھلی ہوئی دھات کی اشیا یا نگینے بھر کر ہلائے اور رگڑ سے صاف کیے جاتے ہیں ۔ |
39902 | TUMBLING-BAY R Noun Report Error! | دریا کا دہانہ ۔ پانی کے ذخیرے یا جھرنے کے اخراج کا راستہ ۔ ذخیرہ آب ۔ وہ حوض جس میں اس کا پانی بہ کر جمع ہو ۔ |
39903 | TUMBOA R Noun Report Error! | جنوبی مغربی افریقہ کا قائم شکلہ درخت جس کا تنا ایک فٹ سے کم اونچا مگر جس کا گھیر ۶ فٹ ہوتا ہے ۔ |
39904 | TUMBREL R Noun Report Error! | دو پہیے کی فوج گاڑی ۔ گوبراٹھانے کی گاڑی ۔ ایک سزا دینے کا آلہ ۔ |
39905 | TUMBREL R Noun Report Error! | چھَکڑا ۔ ٹَب گاڑی جو کُوڑا کَرکَٹ پھَینکنے کے کام آۓ ۔ دو پہیّہ چھَت والی گاڑی جو کُوڑا کَرکَٹ پھَینکنے کے کام آۓ ۔ |