Sr. | English Words | Urdu Words |
6066 | TENDO CALCANEUS R Noun Report Error! | (تشریح ، حیوانیات) ایڑی کی نس ۔ |
6067 | TENDO SYNOVITIS R Noun Report Error! | وتری ورم جس سے لعاب جیسی رطوبت نکلتی ہے ۔ |
6068 | TENDOM BICYCLE R Noun Report Error! | ٹینڈم سائیکل ۔ دو نشستی سائیکل ۔ دو یا زیادہ نشستوں کی بائیسکل جس کی نشستیں اور پیڈل ایک دوسرے کے پیچھے ہوں ۔ |
6069 | TENDON R Adjective Report Error! | ٹینڈن ۔ وتر العضلہ ۔ سخت سفید ریشہ دارنس جو پٹھے کو ہڈی سے جوڑتی ہے ۔ |
6070 | TENDON R Noun Report Error! | (تشریح ،حیوانیات) وتر ۔ نس ۔ وتر العضلہ ۔ وہ نس جو پٹھوں کے سروں پر ہوتی ہے یا ایک کو دوسرے سے جوڑتی ہے ۔ |