| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 39001 | TRUSTEE R Noun Report Error! | امین ۔ مَتولّی ۔ ٹرسٹی ۔ وہ شَخص جِسے جائیداد ، املاک یا فَنڈ کا قانُونی طور پَر امین بَنا دیا جاۓ ۔ |
| 39002 | TRUSTEE R Noun Report Error! | متولی ، امین ، امانت دار ، وہ شخص جو کسی ادارے کا مہتمم ہو ، وہ شخص جسے جائیداد املاک یا فنڈ کا قانونی طور پر امین بنا دیا جائے ، امانت کے لئے سپرد کرنا ۔ |
| 39003 | TRUSTEE R Verb Report Error! | امین کے طور پر کام کرنا ۔ امانت کے لئے سپرد کرنا ۔ |
| 39004 | TRUSTEE R Noun Report Error! | امین متولی وہ شخص جسے جائیداد املاک یا فنڈ وغیرہ کا قانونی طور پر امین بنا دیا جائے ۔ |
| 39005 | TRUSTEE DE FACTO R
Report Error! | حقیق ولی متولی ۔ |