Sr. | English Words | Urdu Words |
41926 | TWO SUITER/- TWO SUIT HAND R Noun Report Error! | (تاش) برج میں ایک کھلاڑی کے پاس تیرہ پتوں میں جب صرف حکم ، پان ، اینٹ اور پھول میں سے دو رنگ ہوں ۔ |
41927 | TWO SWITCH R Noun Report Error! | دو پوائینٹ میں سے کسی ایک سے برقی رو کو چلانے یا بند کرنے کا طریقہ ۔ |
41928 | TWO THINGS A MAN SHOULD NEVER BE ANGRY AT, WHAT HE CAN HELP AND WHAT HE CAN`T R Idiom Report Error! | دو باتوں پر آدمی کو کبھی غصہ نہیں آنا چاہیئے ایک تو جسے وہ کر سکتا ہے اور دوسری وہ جو اس کے امکان سے باہر ہو ! ۔ |
41929 | TWO THIRDER R Noun Report Error! | وہ کار آموز تابع جس نے کار اموزی کی مدت میں کافی کام کیا ہو ۔ |
41930 | TWO THIRDS RULE R Noun Report Error! | جب حکمران پارٹی ایوان نمائندگان میں معمولی اکثریت کے بجائے دو تہائی اکثریت سے حکومت کرے ۔ |