Sr. | English Words | Urdu Words |
3876 | TAWS , TAWSE R Noun Report Error! | شاخ دار چابک ۔ چمڑے کا تسمہ یا چابک جو آخری سرے پر لمبی پتلی دھجیوں میں تقسیم ہو جاتا ہے ۔ |
3877 | TAWS /TAWSE R Noun Report Error! | خصوصا( اسکاتستانی ) لڑکوں کو سزا دینے کا چابک ۔ کوڑا ۔تسمہ ۔ |
3878 | TAWS /TAWSE R Verb Report Error! | تسمے سے تادیب کرنا ۔ چابک یا کوڑے سے سزا دینا (لڑکوں کو ) ۔ |
3879 | TAWSE R Adjective Report Error! | چمڑے کا چابک جو بدنی سزا کے لیے استعمال میں لایا جائے ۔ |
3880 | TAX R Noun Report Error! | محصول ٹیکس جو حکومت کی طرف سے عوامی اخراجات پورا کرنے کی خاطر اراضی رعایا یا تجارتی سودوں پر لگایا جاتا ہے ۔ |