| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2466 | TANGENT LAW R Noun Report Error! | (طبیعیات ) کلیہ مماس ۔ |
| 2467 | TANGENT LINE R Noun Report Error! | (ہندسہ) خط مماس ۔ |
| 2468 | TANGENT OF AN ANGLE R Noun Report Error! | (ہندسہ ) نسبت مماسی ۔ قدر مماسی ۔ وہ نسبت جو قائم الزاویہ مثلث میں خط عمودی کے قاعدے سے ہو ۔ (ریاضی) ظلّ زاویہ ۔ |
| 2469 | TANGENT SAW R Verb Report Error! | (لکڑی کا کندا) لمبائی میں چیرنا ۔ |
| 2470 | TANGENT SCALE R Noun Report Error! | (بندوق) ایک قسم کی نال کی مکھی جس میں مختلف کھڈوں کی مکھی جس میں مختلف کھڈوں کی اونچائی زاویہ ارتفاع کے خط مماس کے خط مماس کے برابر ہوتی ہے ۔ درجہ بند پیمانہ جس سے زاویوں کے خطوط مماس ظاہر ہوتے ہوں ۔ (الیکٹریک انجینیئرنگ) مماسی پیمانے ۔ |