Sr. | English Words | Urdu Words |
101 | TAANITH ESTHER/TAANIT R Noun Report Error! | عیسائی مذہب میں esther کاروزہ ۔ |
102 | TAAREEKH-E-ISLAAM R Name Report Error! | تاريخ اسلام ۔ عرب قبل از اسلام ۔ اور وجہ تسميہ ۔ عرب کی وجہ تسميہ کے بارے ميں دو بيانات ہيں ۔ ايک يہ کہ عرب کے لفظی معنی فصيح اللسان اور زبان آور کے ہيں ۔ کيونکہ عرب اپنی فصاحت اور زبان آوری کے مقابلہ ميں ساری دنيا کو ہيچ سمجھتے تھے ۔ اس ليے اپنا نام عرب اور دوسری قوموں کاعجم رکھا تھا ۔ دوسرا يہ کہ عرب مشتق ہے ( عربہ ) سے ۔ جس کے معنی دشت و صحرا کے ہيں ۔ چونکہ عرب کا بڑا حصہ دشت و صحرا پر مشتمل تھا ۔ اس ليے سارے ملک کو عرب کہنے لگے ۔ |
103 | TAARFA R Name Report Error! | طارفہ ۔ دولت مند ۔ |
104 | TAARMA R Name Report Error! | طارمہ ۔ بلند مکان ۔ |
105 | TAASEEN R Noun Report Error! | طٰس ﷺ۔اللہ تعالی کے پيارے نبی کا بڑا پيارا سا نام ۔ |