| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 39816 | TULIP POPPY R Noun Report Error! | ایشیائے کوچک کی عام طور پر سالانہ کاشت کی ہوئی مٹیالی یا آبی سبز رنگ کی کوکنار (خشخاش) ۔ |
| 39817 | TULIP ROOT R Noun Report Error! | گُل لالہ کی جڑ یا گنٹھی ۔ |
| 39818 | TULIP SHELL R Noun Report Error! | tellina کی جنس کا دو صماصہ ۔ |
| 39819 | TULIP TREE R Noun Report Error! | جنس کے مختلف شمالی امریکی درختوں میں سے کوئی جن میں لالے جیسے پھول اُگتے ہیں اور پتّے گوشک دار ۔ |
| 39820 | TULIP TREE SCALE R Noun Report Error! | چھلکا جو خاص کر امریکا کے مشرقی نصف حصے میں جنس چمپا ۔ درخت حور اور چند دوسرے درختوں پر ہوتا ہے ۔ |