| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 40996 | TURTLE CRAB R Noun Report Error! | ہر ملک کا بحری کیکڑا ۔ |
| 40997 | TURTLE CRAWL R Noun Report Error! | کچھوے کا دنبالہ اس کے رہنے کی جگہ سے پانی تک ۔ باڑہ جس میں کچھوے رہتے ہیں ۔ |
| 40998 | TURTLE DECK R Noun Report Error! | دیکھو : Turtle back |
| 40999 | TURTLE DOVE R Noun Report Error! | قُمری ۔ ٹوٹرو ۔ جو پالتُو کَبُوتَر سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ شاعری میں اِس کی کُو کُو کی آواز مَشہُور ہے ۔ |
| 41000 | TURTLE DOVE R Noun Report Error! | Turtur کی جنس کی فاختہ (خاص کر عام یورپی قسم کی قمری ، جنگلی فاختہ، ٹوٹرو ۔ |