| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 38096 | TRIVALENCY R Noun Report Error! | سہ گر فتگی ۔ تین گرفتوں والا ۔ تین اعضا سے پکڑنے والا ۔ |
| 38097 | TRIVALENT R Adjective Report Error! | {کیمیا} سَہ گَرِفتَہ ۔ تین کی گَرِفت رَکھنے والا ۔ |
| 38098 | TRIVALVE R Noun, Adjective Report Error! | سَہ صَمامیہ ۔ تین والو پَر مُشتَمِل کوئی چیز ۔ جِس میں تین والو ہوں ۔ |
| 38099 | TRIVET R Noun Report Error! | تِپائی ۔ تین پایوں والی چوکی ۔ گَرَم دان ۔ دھات کا بَنا ہُوا چھوٹا اَسٹینڈ ۔ |
| 38100 | TRIVET TABLE R Noun Report Error! | تپائی ۔ تین ٹانگوں کی چھوٹی میز ۔ |