Sr. | English Words | Urdu Words |
5696 | TEMPLE R Noun Report Error! | مندر ۔ معبد ۔ شوالہ ۔ عمارت یا جگہ جو دیوی ۔ دیوتاوں کی پوجا کے لیے مخصوص ہو ۔ یہودیوں کا عبادت خانہ ۔ |
5697 | TEMPLE R Noun Report Error! | کنپٹی ۔ انسانی ماتھے کے دونوں طرف کا چپٹا حصہ ۔ جانوروں کا ویسا ہی حصہ ۔ صدغ ۔ شقیقہ ۔ |
5698 | TEMPLE R Noun Report Error! | شکنجی ۔ کرگھے کی کل جس پر کپڑا تنا رہتا ہے ۔ اور بنتے ہوئے اس میں شکن نہیں پڑتی ۔ |
5699 | TEMPLE R Noun Report Error! | کن پٹی ۔ |
5700 | TEMPLE R Noun Report Error! | عبادت گاہ ۔ مندر ۔ ٹیمپل ۔ |