Sr. | English Words | Urdu Words |
1506 | TAKE OUT R Noun Report Error! | (تاش کا کھیل) بڑا رنگ بول کر اپنے ساتھی کو دقت سے نکالنے کا عمل ۔ انبار ۔ ڈھیر ۔ ٹال ۔ |
1507 | TAKE OUT R Verb Report Error! | نچوڑنا ۔ صاف کر کے داغ دھبہ دور کر دینا ۔ حاصل کرنا جیسے لائسنس کا ۔ بٹا دینا ۔ باہر نکالنا ۔ الگ کرنا ۔ |
1508 | Take out a clean pair of socks from the cupboard and please hurry for breakfast it\'s getting cold R Phrase Report Error! | الماری میں سے جرابوں کا ایک صاف جوڑا نکال لو اور برائے مہربانی ناشتے کیلئے جلدی کریں یہ ٹھنڈا ہورہا ہے |
1509 | TAKE OUT A LOAN R Verb Report Error! | رقم ادھار لینا ۔ قرض لینا ۔ مستعار لینا ۔ |
1510 | TAKE OUT OF R Verb Report Error! | حاصل کرنا ۔ استخراج کرنا ۔ اخذ کرنا ۔ |