Sr. | English Words | Urdu Words |
39201 | TRYPTOPHAN R Noun Report Error! | ایک قسم کا ایمینو ایسڈ جو پرورش کے لیے ضروری ہے ۔ |
39202 | TRYPTOPHAN R Noun Report Error! | ایک قِسم کا تیزاب جو لحمیات میں پایا جاتا ہے ۔ اور اِنسان و حیوان کا غَذائی لازمَہ ہے ۔ |
39203 | tryptophan (trp)
R Phrase Report Error! | ٹرپٹو فان : ایک بے رنگ قلمی امینو ایسڈ ، نقطہ پگھلاﺅ 281-289.c جانوروں کی خوراک کے لیے ضروری ہے ، کچھ سبزیوں کے بیجوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
39204 | TRYSAIL R Adjective Report Error! | (جہاز رانی) چھوٹا بادبان جو طوفانی موسم میں مستول چڑھایا جاتا ہے ۔ |
39205 | TRYSAIL R Noun Report Error! | جَہاز کا موٹا لٹّھا جِس کا ایک سِرا اگلے اور دُوسرا پِچھلے بادبان پر ہوتا ہے ۔ |