Sr. | English Words | Urdu Words |
41176 | TUTOYER R Verb Report Error! | صیغہ واحَد حاضَر میں فَرانسیسی انداز میں خَطاب کَرنا ۔ اپنائیت سے خَطاب کَرنا ۔ |
41177 | TUTSAN R Noun Report Error! | شفا بوٹی ۔ چاٹی گھاس جو پہلے زخموں کو اچھا کرنے کے لیےاستعمال ہوتی تھی ۔ |
41178 | TUTSI R Noun Report Error! | بانتو بولنے والے لوگوں میں سے کوئی ۔ جو روانڈا کا ایک اقلیتی قبیلہ ہے ۔ |
41179 | TUTTI R Adjective Report Error! | سَب مِل کَر ، اکٹّھے ، سَب ساتھ میں ، کئی آدمیوں کے مِل کَر گانے اور کئی سازوں پَر بَجانے کی ہَدایت سے مُتعَلّق ۔ |
41180 | TUTTI FRUTTI R Noun Report Error! | پھَلوں کے آمیزے کا رَب ، جام ، مُرَبّہ یا اچار ۔ آئس کَریم یا شیرینی جِس میں پھَلوں کا رَس اور پھَل مِلے ہُوۓ ہوں ۔ |