Sr. | English Words | Urdu Words |
42331 | TYPHOUS R Adjective Report Error! | مُحَرقَہ دِماغی سے مُتعَلّق ۔ |
42332 | TYPHOUS R Adjective Report Error! | (مرضیات) ٹائفس سے متعلق یا ٹائفس کی خصوصیت کا یا طرح کا ۔ |
42333 | TYPHUS R Noun Report Error! | ٹائفَس ۔ مُحَرقَہ دِماغی ۔ ایک قِسم کا بُخار جِس میں جِسم پَر ارغوانی رَنگ کے دانے نِکل آتے ہیں ۔ بے حَد کَمزوری محسُوس ہوتی ہے ۔ |
42334 | TYPHUS R Noun Report Error! | ٹائیفس بخار مریض کو بخار کے علاوہ شدید سر درد لاحق ہوتا ہے ۔ |
42335 | TYPHUS R
Report Error! | کالا بخار ۔ |