| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 22736 | THRUM EYE R Noun Report Error! | ایک طرح کی ریشے دار معدنی چیز جس کا غیر اشتعال پذیر تختہ بنایا جاسکتا ہے ۔ |
| 22737 | THRUMMER R Noun Report Error! | اناڑی پن سے ستار بجانے والا ۔ |
| 22738 | THRUMMY R Adjective Report Error! | (اب شاذ) گچھے دار ۔ جھالر دار ۔ لچھے دار ۔ لمبے بالوں والا ۔ مخمل نما ۔ مخمل سا ۔ ژولیدہ ۔ |
| 22739 | THRUMWORT R Noun Report Error! | ایک قسم کا جھالر دار درخت ۔ ایک قسم کا آبی پودا ۔ |
| 22740 | THRUSDAY COME AND THE WEEK`S GONE R Idiom Report Error! | وقت گزرتے دیر نہیں لگتی ۔ |