Sr. | English Words | Urdu Words |
31846 | TOADFISH R Noun Report Error! | غوک ماہی ۔ بحر اوقیانوس کے ساحلوں پر پائی جانے والی موٹے سر اور چوڑے مُنھ کی مچھلی ۔ |
31847 | TOADFLAX R Noun Report Error! | جنس کا کوئی پودا خصوصاً زرد خنازیری بوٹی جس کے پتّے پٹ سن کی طرح پتلے ہوتے اور اسی میں زرد ٹھونٹھے دار پھول لگتے ہیں ۔ |
31848 | TOADIED R Verb Report Error! | خاص مہربانی کا سلوک کیا ۔ |
31849 | TOADISH R Adjective Report Error! | غوک مانند ۔ زشت ۔ کاسہ لیس ۔ |
31850 | TOADISHNESS R Noun Report Error! | کاسہ لیسی ۔ |