| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 23076 | THYMICOLYMPHATICUS STATUS R Noun Report Error! | وضع تیموسی ، اس مرض یا وضع میں تمام لمفاوی بافتیں مثلا غدہ تیموسیہ ، تلی ، مخ اور ہڈیاں بھی بڑھ جاتی ہیں |
| 23077 | THYMIN R Noun Report Error! | (کیمیا) Thymic acid سے حاصل ہونے والا ایک مادّہ ۔ |
| 23078 | thymine R Phrase Report Error! | تھائمین : پائرمیڈین میں سے ایک اساس جوڈی آکسی ریبو نکلیک ایسڈ نکلیوٹائیڈ میں پایا جاتا ہے ۔ یہ جینی کوڈ کے بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ |
| 23079 | THYMINE R Noun Report Error! | ایک نامیاتی مادّہ جو تمام زندہ نسیجوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 23080 | THYMION R Adjective Report Error! | کوئی چھوٹا سا مسہ جو جلد پر نمودار ہو ۔ |