Sr. | English Words | Urdu Words |
38746 | TRUELOVER,S KNOT R Noun Report Error! | گِرہ عِشق ۔ پَکّی گانٹھ ۔ ایک قِسم کی دوہری گِرہ جو دو فیتوں سے آر پار لگاٰئی جاتی ہے اور جِسے مُحَبّت کی علامَت سَمجھا جاتا ہے ۔ |
38747 | TRUENESS R Noun Report Error! | درستی ۔ صداقت ۔ بے ریائی ۔ حقیقی ۔ وفا داری ۔ |
38748 | TRUENESS R Noun Report Error! | سَچائی ۔ وفاداری ۔ صِحَت ۔ دَرُستی ۔ اصلیّت ۔ |
38749 | TRUEPENNY R Noun Report Error! | (قدیم) کھرا آدمی ۔ وفادار آدمی ۔ ایماندار آدمی ۔ |
38750 | TRUETYPE R Noun Report Error! | ٹروٹائپ ایک آوٹ لائن فانٹ ٹیکنالوجی ایپل مکنٹوش کمپیوٹر میں متعارف کروایا او ر مائیکرو سافٹ کار پوریشن نے اسے میں مکنٹوش او روزآ پریٹنگ سسٹمز میں ہائی گریڈ فا نٹس شامل کرنے کے ذریعے کے طور پر متعارف کروایا ۔ |