Sr. | English Words | Urdu Words |
39386 | TUBERCLE R Noun Report Error! | چھوٹی سی گانٹھ بالخصوص ہڈی کی ۔ |
39387 | TUBERCLE R Noun Report Error! | (تشریح ، حیوانیات) ایک چھوٹی سے گانٹھ (خصوصاً ہڈی پر یا مختلف جانوروں کی جسم کی سطح پر ۔ |
39388 | TUBERCLE R Noun Report Error! | دانہ ۔ بیخ دانہ ۔ بَصیلہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔ |
39389 | TUBERCLE R Noun Report Error! | مائیو بیکٹریَم ٹیُوبوکولَس سے پَیدا شُدَہ زَخَم ۔ دانَہ ۔ بیخ دانَہ ۔ بَصیلَہ ۔ چھوٹے گول دانے جیسے ہَڈّی کے اُوپَر ہوتے ہَیں ۔ گِلٹی ۔ مَسّا ۔ گانٹھ ۔ |
39390 | TUBERCLE BACILLUS R Noun Report Error! | جرثومہ کی ایک جنس جس سے مرض دق یا سل پیدا ہوتا ہے۔ |