Sr. | English Words | Urdu Words |
23151 | THYROID R Noun Report Error! | غَدَہ وَرقیَہ ۔ ٹَرَیکیا کی دونوں اطرَاف پَر واقع بِلا نَلی گَلَینڈ ۔ یہ تھائیروکسین پَیدا کَرتی ہے جو میٹابولِزَم کی شَرَح کو کَنٹرول کَرتی ہے |
23152 | THYROID R Adjective Report Error! | تھائی رائیڈ ۔ بے نالی غدود ۔ غدہ ورقیہ ۔ یہ گردن میں سانس کی نالی کے قریب ہوتا ہے ۔ اس سے تھائی راکسن نامی ہارمون خارج ہوتا ہے ۔ |
23153 | THYROID R Noun, Adjective Report Error! | ڈھال کی شکل کا ، درقی ۔ غدود درقیہ ۔ |
23154 | THYROID R Adjective Report Error! | کنٹھ ۔ درقی ۔ درقیہ ۔ سیر نُما ۔ ڈھال کی شکل کا ۔ |
23155 | THYROID R Adjective Report Error! | ڈھال جیسا ۔ |