Sr. | English Words | Urdu Words |
40881 | TURNSOLE R Noun Report Error! | مختلف سورج مکھی پھولوں کے پودوں میں سے کوئی ۔ |
40882 | TURNSPIT R Noun Report Error! | سیخ چرخ جس پر گوشت بھوننے کے لیے سیخیں چڑھی رہتی تھیں اور کوئی آدمی اُسے گھماتا رہتا تھا ۔ |
40883 | TURNSTILE R Noun Report Error! | گھومنے والا چوگوشیا دروازہ جس میں سے فرداً فرداً ایک ایک آدمی گزر سکتا ہے ۔ اور وہ کبھی کھلا نہیں رہتا ۔ کیونکہ ایک پٹ کی جگہ دوسرا پٹ آجاتا ہے ۔ |
40884 | TURNSTONE R Noun Report Error! | جنس کا پانی میں چلنے والا پرندہ جو پتھروں وغیرہ کو اُلٹ کر کیڑے صدفے وغیرہ چُنتا ہے ۔ |
40885 | TURNTABLE R Noun Report Error! | گراموفون کی تھالی جس کے گھومنے سے ریکارڈ بجتا ہے ۔ ریلوے انجن وغیرہ کا رُخ پلٹنے کے لیے بنا ہوا گردشی چبوترہ ۔ |