Sr. | English Words | Urdu Words |
40931 | TURPS R Noun Report Error! | تارپین ۔ روغنی بُخاراتی رال جو بعض صَنوبَری دَرَختوں سے نِکَلتی ہے ۔ |
40932 | TURPTUDE R Noun Report Error! | بد طینتی ۔ خباثت ۔ کمینگی ۔ بد نفسی ۔ بدی ۔ |
40933 | TURQNIOSE R
Report Error! | فیروزہ ۔ قدرتی طور پر پایا جانے والا اساسی المونیم فاسفیٹ تانبے کی وجہ سے نیلا یا ہلکا سبز ہوتا ہے ۔ گن سٹون کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
40934 | TURQOUISE R
Report Error! | ٹرکواز ۔ فيروزہ ۔ |
40935 | TURQUOISE R Noun Report Error! | فیروزہ ۔ آسمانی نیلاہٹ کا یا سَبزی مائل نیلگوں مَعدَن جو لازماً المونیم کا ، ھائیڈرس فاسفیٹ ہوتا ہے ۔ |