| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2986 | TAR ACID OIL R Noun Report Error! | کول تار ایسڈ کا تیل ۔ |
| 2987 | TAR ACIDS R
Report Error! | ٹار ایسڈ ۔ فینولز ۔ وغیرہ کے مرکبات جو ٹار سے کے تعامل کے بعد حاصل ہوتے ہیں ۔ |
| 2988 | TAR AND FEATHER R
Report Error! | کسی شخص کے بدن پر پہلے تار کول مل کر پھر اُس پر چپکا کر اُسے سزا دینا یا رُسوا کرنا ۔ |
| 2989 | TAR BARREL R Noun Report Error! | بشکہ قیر ۔ تار کول کا پیپا ۔ |
| 2990 | TAR BRUSH R Noun Report Error! | تار کول پھیلانے یا ملانے کا برش ۔ حبشی اور ہندوستانی نسل کی مخلوط قوم ۔ |