Sr. | English Words | Urdu Words |
32091 | TOFFEE , TOFFY R Noun Report Error! | مٹھائی ۔ ٹافی ۔ سخت قسم کی مٹھائی یا قند جو شکر اور مکھن میں رم کی خوشبو ڈال کر بنائی جاتی ہے ۔ |
32092 | TOFFEE APPLE R Noun Report Error! | ٹافی میں لپٹی ہوئی سیب کی قاش ۔ |
32093 | TOFFEE NOSE R Noun Report Error! | اپنے آپ کو بڑا سمجھنے والا ۔ امارت پرست شخص ۔ |
32094 | TOFFEE NOSED R Adjective Report Error! | امارت پرست ۔ گھمنڈی (دولت و شرافت پر) |
32095 | TOFFEE-NOSED R Adjective Report Error! | مغرور ۔ نک چڑھا ۔ تکبر والا ۔ |