Sr. | English Words | Urdu Words |
41501 | TWILIGHT ZONE R Noun Report Error! | شہر کا خستہ حال ہوتا ہوا علاقہ ۔ کوئی علاقہ جس کے بارے میں معلومات محدود ہوں ۔ نیز کوئی موضوع یا علمی گوشہ جو مبہم ہو ۔ |
41502 | TWILIGHT ZONE R Noun Report Error! | دو ممیز علاقوں کے درمیان کا رقبہ جس میں دونوں علاقوں کی خصوصیات ہوں ۔ |
41503 | TWILIGHTED R Adjective Report Error! | شفق سے روشن کیا ہوا گویا شفق کی طرح روشن کیا ہوا ۔ مدھم ۔ کم روشن ۔ |
41504 | TWILIGHTY R Adjective Report Error! | شفق کا رنگ یا چمک ۔ درخشانی ۔ ضیا ۔ شفقی ۔ |
41505 | TWILIT R Adjective Report Error! | کم روشن ۔ نیم تاریک ۔ جُھٹ پٹے جیسا ۔ مدّھم ۔ |