Sr. | English Words | Urdu Words |
23311 | TICK R Verb Report Error! | (بول چال یا عامیانہ ) ادھار خریدو فروخت کرنا ادھار کاروبار کرنا ۔ ادھار لینا ۔ دینا (اشیاء) ۔ قرض دینا ۔ |
23312 | TICK - TACK - TOE , TIC - TAC - TOE R Noun Report Error! | کیڑی کاٹا ۔ دو اشخاص کا کھیل ۔ ایک کھلاڑی ۹ خانوں میں باری باری صفر اور کانٹے کا نشان لگاتا ہے ۔ |
23313 | TICK BEAN R Noun Report Error! | باقلا کی چھوٹی قسم ۔ |
23314 | TICK BIRD R Noun Report Error! | افریقی پرندے کی ایک قسم ۔ |
23315 | TICK BORNE ENCEPHALITIS R Noun Report Error! | کھٹمل یا پسوﺅں کے کاٹنے سے دماغی سوزش |